مالک رام تلامذہء غالب میں قربان علی بیگ سالک کے بارے میں لکھتے ہیں: "اردو، فارسی دونوں میں کہتے تھے۔ دو دیوان تھے؛ "ہنجارِ سالک...